پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ،5افراد ہلاکMay 11, 2019By ویب ڈیسک0 ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ افغانستان کی حدود میں واقع لمن نامی علاقے میں ایک مکان پرہوا ہے۔ ڈرون طیارے نے مکان پر دو میزائل داغے۔
چمن:نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں خاتون پولیو ورکر جاں بحقApril 25, 2019By ایوب ترین0 اسسٹنٹ کمشنر چمن سید سمیع آغا کے مطابق چمن کے نواح میں پاک افغان سرحدی علاقے سلطان زئی میں موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد نے خواتین ورکروں کو نشانہ بنایا۔