وزیر اعظم کی پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایتJune 20, 2025By ویب ڈیسک0 جہازوں کی کمی سے بحری تجارت پر سالانہ 4 ارب ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ خرچ کرنا پڑتا ہے، شہباز شریف