صنعتوں پر سبسڈی کے خاتمے کا عندیہ: تاجروں نے مخالفت کردیMay 25, 2019By ویب ڈیسک0 وفاقی حکومت نے ٹیکسٹائل، قالین سازی، سرجیکل آلات اور اسپورٹس آئیٹمز پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔