استحکام پاکستان پارٹی کی ریجنل کمیٹیوں کا اعلان ہو گیاJune 21, 2023By Ahmed Hussain0 ریجنل کمیٹی 10 دن کے اندر اپنے اپنے ڈویژن میں سیکرٹری جنرل کی مشاورت سے ضلعی باڈیز کے نام تجویز کرے گی۔