پاکستان میں کہیں بھی طوفان کا خطرہ نہیں، محکمہ موسمیاتSeptember 15, 2019By ویب ڈیسک0 پاکستان کے 80 فیصد علاقوں میں مون سون پہلے ہی ختم ہو چکا ہے، ترجمان محکمہ موسمیات