ملک میں مارشل لاء کا دور، جمہوریت صرف کاغذوں میں باقی ہے
مسلم لیگ میں ہوں اور رہوں گا ، تحریک انصاف اب اس بات پر آ گئی جو میں ہمیشہ کہتا رہا
زین قریشی اور مہربانو قریشی نے بھی کنونشن میں شرکت کرنا تھی
اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوتے ہوئے اپنا سیاسی وزن تحریک انصاف اور عمران خان کے پلڑے میں ڈالتا ہوں، سینئر سیاستدان
پی ٹی آئی کا کوئی امیدوار نہیں ہوگا،اگر یہ نتائج نا ہوں تو میرا نام بدل دینا، سینئر سیاستدان
ان کے پاس بہت وسائل ہیں لیکن میرے ساتھ اللہ کی ذات ہے اور اس کے بعد این اے 149کے عوام ہیں، سینئر سیاستدان
مسلم لیگ(ن)میں بھی انٹرا پارٹی الیکشن ایسے ہی ہوتے ہیں جیسے پی ٹی آئی میں ہوئے جہاں لوگ بلامقابلہ منتخب ہو جاتے ہیں، سینئر سیاستدان
اکثریت کی رائے کے مطابق موجودہ صورتحال میں پی ٹی آئی پاپولر جماعت ہے
نواز شریف کمپرومائز کر لیتے ہیں جس کی سزا پوری قوم بھگتتی ہے