سندھ کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہے گا۔
وفاقی دارالحکومت میں مطلع ابر آلود رہے گا تاہم بارش بھی متوقع ہے۔
تیز ہواؤں کے باعث شاہراہوں پر متعدد درخت بھی گر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور بوندا باندی متوقع ہے۔
سمندر میں 30 ناٹیکل میل تک ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔
کل سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بدھ کو موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کا زور ٹوٹ گیا۔