توہین مذہب کا مقدمہ

دفتر خارجہ کے ذرائع نے آسیہ بی بی کی پاکستان سے بیرون ملک  روانگی کی  تصدیق کردی  ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق آسیہ مسیح کینیڈا روانہ ہوئی ہیں۔