شہری علاقوں میں زمین کے انتقال میں پٹوار خانوں کے کردار پر پابندی عائدJanuary 3, 2019By جاوید سومرو0 سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ شہری علاقوں میں پٹوار خانے کا کام صرف ریکارڈ رکھنا ہو گا جب کہ زمینوں کے زبانی انتقال پر بھی پابندی ہو گی۔
سپریم کورٹ نے پٹواریوں اور تحصیلدارں سے متعلق رپورٹ طلب کر لیDecember 15, 2018By دانش منیر0 چیف جسٹس نے کہا ہے کہ رشوت کا سب سے بڑا ناسور یہ پٹواری ہی ہیں۔