امریکی صدر پاکستان آئیں گے؟ اسحاق ڈار نے بڑا اشارہ دے دیاJuly 29, 2025By ویب ڈیسک0 بات ستمبر سے آگے جا سکتی ہے، حتمی تاریخ طے نہیں، امریکی وزیر خارجہ کو بھی دعوت دی ہے، نائب وزیراعظم