ایکوا ڈور ، گینگ لیڈر ایڈولفو فٹو کے جیل سے فرار کے بعد خانہ جنگی پھوٹ پڑی ، 10 افراد ہلاک ، ایمرجنسی نافذJanuary 10, 2024By Mehmood Ahmed0 گینگسٹرز کا ٹی وی اسٹوڈیو پر قبضہ ، یونیورسٹی پر بھی حملہ ، صدر نے فوج طلب کر لی