بابوسر ٹاپ پر سیلاب میں جاں بحق خاتون ڈاکٹر کے لاپتہ ہونے والے بیٹے کی لاش 3 روز بعد مل گئی
دبئی سے اسکردو کا یہ سفر اب صرف ساڑھے تین گھنٹوں میں طے کیا جاسکے گا
پہلی پرواز پر مسافروں کو دنیا کی بلند ترین چوٹیوں اور دلکش جھیلوں کے نظارے بھی کروائے جائیں گے۔
چار جون سے کراچی سے براہ راست اسکردو کیلئے پروازیں چلائی جائیں گی
انا پرنا میں موسم کی صورتحال کافی خراب ہے۔
لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ملوپہ کے مقام پر گلگت اسکردو روڈ بند ہو گیا ہے۔
وزیر اعظم نے اسکردو اور گلگت میں آئس ہاکی کھیلتے ہوئے لڑکیوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔
سیکڑوں مکانات اور دو درجن کے قریب رابطہ سڑکیں تباہ ہوئیں
جب تک غریب کو اوپر لے کر نہیں آتا ملک ترقی نہیں کر سکتا، عمران خان