8 ستمبر کے جلسے کا این او سی تحریک انصاف وفاق کے صدر عامر مغل کے نام جاری کیا گیا
درخواست صدر پی ٹی آئی اسلام آباد علی نواز اعوان کی جانب سے دی گئی
مجاز افسر کل عدالت کے سامنے پیش ہو،اسلام آباد ہائیکورٹ
تحریک انصاف نے ریلی کی اجازت اور سیکیورٹی کیلئے درخواست دی تھی،ٹھوس وجوہات کی بنا پر ریلی نکالنے اور سیکیورٹی مہیا کرنے سے معذرت کی گئی ہے۔
جی نائن اور ایچ نائن کے درمیان جگہ موزوں نہیں ہے
اسلام آباد انتظامیہ نے آتشزدگی کے حالیہ واقعے کے تناظر میں علاقے کا مکمل فائر آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا
افغانستان سے ہزاروں لوگوں کے انخلا کے باعث پیش آنے والی صورتحال کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا۔
آبپارہ مارکیٹ میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 3 دکانیں اور ریسٹورنٹ سیل 3 کو جرمانہ عائد کیا گیا۔
اسلام آبادا نتظامیہ نے فیصل مسجد کو شہریوں سے خالی کر ا لیا۔