مخصوص نشستوں پرارکان حلف اٹھائیں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی نے اجلاس طلبی کی سمری پردستخط کر دیے
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا، ذرائع
اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کریں گے، محکمہ اسٹیبلشمنٹ اور انتظامی امور نے کابینہ اراکین کے نام مراسلہ جاری کردیا
وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ ایجنڈے میں چوتھے نمبر پر ہے۔
چیئرمین کمیٹی جاوید لطیف نے سابق چیف جج رانا شمیم کو بھی کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان اہم قومی اور سیاسی امور بارے کورکمیٹی اراکین کو آگاہ کریں گے
چیئرمین پی پی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔
سیاسی قیادت کا اجلاس کچھ ہی دیر میں وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا ،ذرائع
وائس چانسلر کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر کی جامعات کے وائس چانسلرز شر کت کریں گے۔