گزشتہ روز خیبرپختونخوا پنجاب گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔
Warm
منگل کے روز راولپنڈی، سرگودھا، گجرات، فیصل آباد، سیالکوٹ، لاہور، ناروال اور اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے۔
آج راولپنڈی اور گوجرانوالہ ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
رواں ہفتے کے آخر میں ایک یا دو بارشوں کی توقع ہے۔
گزشتہ روز حیدر آباداور فیصل آباد ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔