اسکردو میں سیلاب سے درجنوں مکانات تباہ ، سینکڑوں افراد بے گھرJuly 7, 2024By Mehmood Ahmed0 نالے کے اوپر تجاوزات تعمیر کرنے سے پانی کا راستہ بند ہو گیا ، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کرینگے ، ڈی سی اسکردو