سعودی عالم ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ فیصل مسجد میں نماز عید کی امامت کریں گےApril 8, 2024By Mehmood Ahmed0 ڈاکٹر العیسیٰ پاکستان میں 10 روز قیام کرینگے ، دورے کا مقصد بین المذاہب اور بین الممالک ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے