روزوں میں ہے امراض کا علاج May 20, 2019By شازیہ انوار0 روزہ ثقیل غذا کو ترک کرنے، پانی کے زیادہ استعمال، نمازوں اور تراویحوں سے جسم کو حرکت دے کر اسے مضر صحت اثرات سے پاک کرتا ہے۔