پنجاب حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 17 اکتوبر سے امدادی رقوم کی تقسیم کا فیصلہOctober 6, 2025By Tahir Mehmood0 وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں حتمی ریلیف پیکج کی منظوری، جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ مالی امداد دینے کا اعلان