کامونکی،ٹریک ٹوٹنے سے ٹرین 101 کوحادثہ،کوئی نقصان نہیں ہواAugust 12, 2025By Faisal Zaheer0 ٹرین راولپنڈی جارہی تھی،چیانوالی کے قریب روک لی گئی ،ٹریک کی مرمت کرکے ٹرین کو دوبارہ روانہ کردیا گیا،ریلوے حکام