پی کے ایل آئی لاہور میں ڈائلیسیز یونٹ کا افتتاحOctober 4, 2019By شفیق شریف0 صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، ڈین پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔