ایران ، پاکستانی زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ، 35 جاں بحقAugust 21, 2024By Mehmood Ahmed0 بس کو دہشیر تفتان چیک پوسٹ کے سامنے الٹنے کے بعد آگ لگ گئی ، حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا ، 15 زخمی