علی پور، کشتی الٹنے کا حادثہ، 14 افراد کو زندہ بچا لیا گیا، ایک کی تلاش جاریSeptember 20, 2025By ویب ڈیسک0 سیت پور روڈ پر کشتی کا توازن بگڑنے سے حادثہ پیش آیا، ریسکیو حکام کی بروقت کارروائی سے بڑے نقصان سے بچاؤ