فلپ سمنز نے پاکستانی بولرز کی کارکردگی کو بھی سراہا
Pak vs Bangladesh
فاسٹ بائولر نے کوچ کا اشارہ سمجھتے ہوئے سلو بال کرائی اور یہ جادوئی گیند میچ کا پانسہ پلٹ گئی
136 رنز ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش 124 رنز ہی بنا سکا،شاہین آفریدی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار ،اتوار کو بھارت سے فائنل ٹاکرا
بھارتی کپتان نے سیاسی کشیدگی کی وجہ سے پاکستان کے ساتھ دونوں میچز میں سلمان آغا سے ہاتھ نہیں ملایا تھا
فتح حاصل کرنے والی ٹیم فائنل میں بھارت سے مقابلہ کرے گی
بنگلہ دیش کو تین میچوں کی سیریزمیں ایک صفر سے برتری حاصل ہے
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا
ہاتھ کے انگوٹھے میں کلپ فریکچرکی وجہ سے کم ازکم 2 ہفتوں تک نہیں کھیل سکیں گے
دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 28 مئی کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا