حملے سے متعلق پہلے سے اطلاعات تھیں،سیکیورٹی فورسز نے ٹریپ کر کے اندر آنے دیا، ہمارے جوانوں نے تین اطراف سے خوارج پر حملہ کیا،وزیرداخلہ محسن نقوی
کارروائی میں 15 سے زائد خارجی اور افغان طالبان ہلاک، متعدد زخمی، ذرائع
افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی، سکیورٹی ذرائع
بارڈر کرم میں جھڑپوں کے باعث بند کر دیا گیا تھا ، حکام
پاکستان کی جانب سے بارہا افغان عبوری حکومت کو ان ناقابل تردید شواہد کے حوالے سے آگاہ کیا گیا
شہید ہونے والوں میں نائیک عنایت خان ، لانس نائیک عمر حیات اور سپاہی وقار خان شامل ہیں ،آئی ایس پی آر
بھاری جانی نقصان سے بچنے کیلئے پاکستانی فورسز نے تحمل کا مظاہرہ کیا
باب دوستی کی بندش سے بڑی تعداد میں مال بردار ٹرک اور کنٹینرز پاکستان میں پھنس گئے۔
باب دوستی کھلنے کی صورت میں افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کا آپریشن شروع کیا جائے گا۔