آغاز تلاوت و قومی ترانے سے، میاں اعجاز شفیع اسپیکر منتخب، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے کیسز جلد نمٹانے کا مطالبہ
اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی مسودے کے بارے میں پتہ نہیں ، مولانا فضل الرحمن نے مثبت کردار ادا کیا
یہ خود اس قانون کی زد میں آئیں گے ، اتنی نادان حکومت کبھی نہیں دیکھی
بانی پی ٹی آئی اور قیادت کا مشکور ہوں ، اسپیکر نے ہماری موجودگی میں اسکروٹنی کی ، عمر ایوب
ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے بتایا کہ وہ میاں نواز شریف کو موجودہ حالت میں اکیلا نہیں چھوڑ سکتے
شہباز شریف مسلسل عدالت میں غیر حاضر ہیں، ان کی عدم پیشی کے باعث کارروائی متاثر ہو رہی ہے۔
چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن مفاہمت سے معاملات حل کرنے کی کوشش کریں وہ اس کی اہلیت رکھتے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں محکمہ صحت میں اصلاحات کے معاملے پر صوبائی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے مابین دلچسپ اور گرماگرم بحث ہوئی۔
شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ملک وقوم کو درپیش مسائل اور مشکلات میں مایوس نہیں ہونے دیں گے۔