ہم آئی ایم ایف کے غلام ، عوام اٹھ کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی ، مفتی تقی عثمانیJuly 20, 2024By ویب ڈیسک0 انقلاب حکومت نہیں ، عوام کے ذریعے آتے ہیں ، مسلمانوں کا گلہ کاٹنے والے دشمنوں کی چیزیں امپورٹ نہ کرنے کی تحریک چلائی جائے