خیبرپختونخوا میں محکمہ لائیو اسٹاک کی 80 گاڑیاں غائب ہونے کا انکشافJuly 27, 2025By Ahmed Hussain0 گاڑیوں کی ریکوری کیلئے سیکرٹری لائیو اسٹاک نے تمام محکموں کو خطوط ارسال کر دیئے