سعودی عرب میں پالتو شیر نے مالک کو ہلاک کردیاApril 16, 2021By ویب ڈیسک0 میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی نوجوان نے پالتو شیر کو تربیت دینے کیلئے پنجرے سے نکالا تھا