بھارتی انتہا پسندوں کی دھمکیاں: ممبئی کی مشہور کراچی بیکری بندMarch 5, 2021By ویب ڈیسک0 مہارشٹر نونرمان سینا کے کارکنوں نے ایک ماہ قبل بیکری پر حملہ کیا تھا اور بیکری بند کرنے کا کہا تھا