پنجاب میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی مہم میں 3 روز کی توسیعSeptember 29, 2025By ویب ڈیسک0 72 فیصد کامیابی کی شرح، 52 لاکھ بچیوں کو ویکسین لگائی جا چکی، ہدف آئندہ تین روز میں مکمل ہوگا، خواجہ عمران نذیر