پنجاب حکومت کا ملازمین کو عید سے پہلے جون کی تنخواہ دینے کا فیصلہJune 9, 2024By Mehmood Ahmed0 وزیر اعلیٰ کے احکامات پر 13 جون سے پہلے تنخواہ ادا کر دی جائیگی ، ذرائع