سمندری طوفان ’’راگاسا‘‘ فلپائن سے ٹکرا گیا، چین اور ہانگ کانگ میں بھی ہنگامی صورتحالSeptember 22, 2025By ویب ڈیسک0 295 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے چھتیں اڑا دیں، چین میں دفاتر و اسکول بند، دبئی کا ہانگ کانگ کیلئے اپنی پروازیں معطل کرنیکا اعلان