پاکستان اور ایف اے ٹی ایف حکام کے درمیان مذاکرات آئندہ سال ہوں گےDecember 10, 2019By سید عارفین0 پاکستان کی سولہ رکنی ٹیکنیکل کمیٹی وفاقی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں بیجنگ میں ایف اے ٹی ایف حکام سے مذکرات کرے گی۔