علیم خان کو پنجاب کابینہ میں واپس لانے کا فیصلہSeptember 23, 2019By ویب ڈیسک0 علیم خان کے علاوہ سبطین خان کو بھی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع