سندھ: کینجھر جھیل سانحہ،کشتی الٹنے کا مقدمہ درج کر لیا گیاAugust 17, 2020By ویب ڈیسک0 مقدمہ کشتی چلانے والے جبار ٹویو کے خلاف غفلت برتنے کا درج کیا گیا ہے، حادثے میں دس افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔