امریکہ: ستاروں کی کہکشاں میں سجی ساتویں ہم ایوارڈز کی تقریبOctober 6, 2019By ویب ڈیسک0 رنگا رنگ ایوارڈز میں ہیوسٹن کے میئر سلوسٹر ٹرنر، ہم نیٹ ورک کی صدر سلطانہ صدیقی اور ہم نیٹ ورک کے سی ای او درید قریشی بھی شریک ہیں۔