لاہور ہائیکورٹ کا خوراک کمیٹی تشکیل دینے کا حکم جاریJanuary 24, 2019By دانش منیر0 لاہور ہائیکورٹ نے تقریبات کے بعد کھانے کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے خوراک کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔