پولیس کا ایک بار پھر پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر چھاپہMay 2, 2023By Ahmed Hussain0 پولیس سمیت اینٹی کرپشن کی 20 سے زائد گاڑیوں نے پرویز الہٰی کے گھر کا محاصرہ کر لیا۔