کراچی: محمود آباد آتشزدگی، جاں بحق افراد کی تعداد چار ہو گئیDecember 29, 2020By مونس سراج0 جاں بحق ہونے والوں میں خاندان کے سربراہ کے علاوہ تین کمسن بہن بھائی شامل ہیں۔