کراچی میں بارش: مختلف علاقوں میں پانی جمع، کورنگی کازوے ٹریفک کیلئے بندAugust 8, 2020By ساجد اعوان0 وزیراعلیٰ ہاوَس کے اطراف سڑک پر پانی جمع، سڑک کو بیریئرلگ کر ٹریفک کے لیے بند کردیاگیا