شادیوں کیلئے پولیس بینڈ کی بُکنگ فیس بڑھا دی گئیJune 15, 2023By Muhammad Zain Raza0 بینڈ بُکنگ سے حاصل کردہ رقم کا 40 فیصد حصہ ویلفئیر فنڈ کیلئے مختص ہوگا۔