ٹک ٹاک کی بندش کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرAugust 3, 2019By دانش منیر0 ٹک ٹاک موبائل ایپ نوجوان نسل کو تباہ کر رہی ہے اور فحاشی عام ہورہی ہے، درخواست گزار کا مؤقف