پارلیمانی کمیٹی میں اتفاق نہ ہونے پر عبوری وزیراعلیٰ کی تعیناتی کا معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا۔
اگر انتخاب میں نہیں جاتے تو پاکستان میں امن کو قابو میں رکھنا مشکل ہوجائیگا،سابق وفاقی وزیراطلاعات
بابر موسیٰ اسپیکر کے عہدے کے لیے امیدوار ہوں گے، پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اتفاق رائے
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان موجود نہیں ہیں۔
توسیع کی منظوری فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت منعقدہ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔
کمیٹی میں پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے ارکان سمبلی شامل ہیں
بارہ رکنی پارلیمانی کمیٹی کے 8 اراکین کا تعلق قومی اسمبلی جبکہ چار کا تعلق سینٹ سے ہے جب کہ حکومتی و اپوزیشن اراکین کی تعداد برابر ہے
ترامیم کی منظوری پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کے اجلاس میں دی گئی جو وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کو ہراساں کئے جانے کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی پارلیمانی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان شامل کئے گئے ہیں ۔