آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر آف دی ائیر کیلئے نامزدگیوں کا اعلانDecember 28, 2021By ویب ڈیسک0 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئر آف دی ائیر 2021 کے لیے 4 کھلاڑی نامزد کر دیئے۔