بحرین نے پاکستان کو فائنل میں شکست دے کر ایشین والی بال نیشنز کپ جیت لیاJune 25, 2025By ویب ڈیسک0 پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سلور میڈل حاصل کیا، فائنل میں 1-3 سے ناکامی