رابی پیرزادہ کے وارنٹ گرفتاری جاریSeptember 27, 2019By دانش منیر0 عدالتی حکم کے باوجود رابی پیرزادہ پیش نہ ہوئیں جس کے بعد عدالت نے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے