لاہورمیں طوفانی بارش، مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے سے 9 افراد جاں بحقJuly 16, 2025By ویب ڈیسک0 ٹھوکر نیاز بیگ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد، رائیونڈ میں 3 اور کوٹ جمال پورہ میں ایک شخص جان سے گیا