موٹروے پر تعیناتی، لاہور پولیس نے نفری دینے سے معذرت کرلیOctober 1, 2020By ویب ڈیسک0 نفری کی کمی کی وجہ سے موٹروے کے لیے نفری نہیں دے سکتے، ایس ایس پی ایڈمن لاہور