نائیجیریا میں سیلاب سے تباہی ، 151 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھرJune 1, 2025By ویب ڈیسک0 سب سے زیادہ موکوا کا علاقہ متاثر ہوا ، 600 مکانات مکمل تباہ ، 2 پل بھی بہہ گئے